Page from 67
.اسلام میں خواتین کے حقوق
.توحید اورشُبہات
.واقعہ کربلا کی حقیقت
.ماہِ محرّم کے بدعات ومنکرات
.کیا عرفہ کا روزہ مکہ کے حساب سے ہونا چاہیے؟
.قربانی  کے احکام ومسائل
.قربانی اور عقیقہ
.کیا میّت اور اللہ کے رسول ﷺ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟
  • Title: کیا میّت اور اللہ کے رسول ﷺ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟
  • Description: "[۱] قربانی اصل میں زندوں کی طرف سے مشروع ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام اپنی طرف سے اور اپنے اہل بیت کی طرف سے قربانی کرتے تھے لہذا بعض لوگوں کا اپنی طرف سے قربانی نہ کرکے مردوں کی طرف سے قربانی کرنا خلاف سنت ہے، البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ اپنی قربانی کے اجر میں جس کو چاہے شریک کرے جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےکیا ہے [۲] مردوں کی طرف سے مستقل قربانی کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ اس سلسلے میں اہل علم کا اختلاف ہے، البتہ راجح قول یہ ہے کہ میت کی طرف سے صدقہ کی نیت سے قربانی کی جاسکتی ہے ، امام ابن تیمیہ ، سعودیہ کے دائمی کمیٹی اور بہت سے علماء اہل حدیث کا یہی مسلک ہے ، کیونکہ قربانی مالی عبادت ہے اور مالی عبادت کا ثواب میت کو پہنچتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔ البتہ ضروری ہے کہ میت کی طرف سے قربانی کرنے والا پہلے اپنی طرف سے اور اپنے اہل بیت کی طرف سے قربانی کرے پھر اگر چاہے تو میت کی طرف سے قربانی دے سکتا ہے ، البتہ اگر میت وصیت کرکے جارہا ہے اور اس کے لئے کوئی وقف چھوڑ کر جارہا ہے تو اس کی طرف سے قربانی واجب ہوگی ۔ [۳] بہت سے لوگ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرتےہیں ، یہ عمل بھی بلا دلیل اور صحابہ و علماء کے خلاف ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و اتباع اور آپ پر کثرت درود وسلام ہی ہمارے لئے کافی ہے ۔"
  • Language: اردو
  • Add date: September 8, 2016, 12:22 pm
  • Prepared by:
  • Translated into: اردو, عربي
  • Source: http://islamhouse.com/ur/videos/2811230/
.قربانی کی اہمیت
.دین سے دوری،اسباب اور علاج
.نوجوانوں میں اخلاقی بگاڑ کا علاج
.ذکر کی فضیلت
.نماز کا طریقہ
.بدعت کیا ہے؟
  • Title: بدعت کیا ہے؟
  • Description: اس ویڈیو میں اس بات پر ابھارا گیا ہے کہ آدمی کو دنیا کی زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے سنت کے مطابق عمل کرنا چاہئے،اور بدعت سے اپنے دامن کو دور رکھنا چاہئے،نیز بدعت کا صحیح مفہوم،اس کی قسمیں،اس کے مظاہر،اس کی خطرناکی اور دنیا وآخرت میں اس کے برے انجام،اوراس سے نجات پانے کے طریقے کو کتاب وسنت کی روشنی میں بتایا گیا ہے۔
  • Language: اردو
  • Add date: August 25, 2016, 4:44 pm
  • Prepared by:
  • Translated into: اردو, عربي
  • Source: http://islamhouse.com/ur/videos/2810439/
.شرك اور بدعت
  • Title: شرك اور بدعت
  • Description: اس ویڈیو میں دنیا کے اندرانسان کے تخلیق کا حقیقی مقصد بیان کیا گیا ہے اوروہ ہے اللہ عزوجل کی تنہا عبادت کرنا،اور اس کے ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کرنا، اورتوحید کی اہمیت وفضیلت،اس کا صحیح مفہوم،اوراس کے فوائد وثمرات،اوراہل توحید کے دنیوی واخروی انجام سے با خبرکیا گیا ہے،اسی طرح بدعت کا مفہوم ،اسکی خطرناکیاں،اور اہل بدعت کے دنیوی و اخروی انجام وغیرہ کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
  • Language: اردو
  • Add date: August 25, 2016, 4:38 pm
  • Prepared by:
  • Translated into: اردو, عربي
  • Source: http://islamhouse.com/ur/videos/2810437/
.قبول حق میں رکاوٹیں
.حج وعمرہ کے فضائل اوراس کے مشروعیت کی حکمتیں
.كامیاب ازدواجی زندگی
.اولاد کی تربیت میں ماں باپ کا کردار
.لاالہ الا اللہ کے تقاضے
.فتنوں کے زمانے میں نجات کا راستہ
.رجب اور شعبان کی بدعتیں
.27 رجب کو کوئی خاص عمل کرنے کا حکم
.اسراف(ٹی وی ٹاک شو)
  • Title: اسراف(ٹی وی ٹاک شو)
  • Description: اسرف (ٹی وی ٹاک شو): اسراف کیا ہے؟ اس کا صحیح تصوّر کیا ہے؟ کتاب وسنت میں اسراف وفضول خرچی کے سلسلے میں کیا وعید آئی ہے؟ کیا مال کا مالک انسان ہے اور اس کے تصرّف میں مکمل مرضی بھی اسی کی چلتی ہے؟ اسراف ومرضی کے عملی مظاہرکیا ہیں؟ عہد نبوت اورعہد حاضرمیں مال کے سلسلے میں کیا نمایاں فرق ہے؟ اسراف وفضول خرچی کے بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ اسراف وفضول خرچی سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟ کیا خیروبھلائی کے کا موں میں بھی اسراف ہے؟ ان سب کے بارے میں پیس ٹی وی اردو ٹاک شو پرواگرام’’الجھنیں‘‘سیریز کے’’اسراف‘‘ایپی سوڈ میں میزبان عبد الباسط مدنی اور مہمان مؤقرشیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہما اللہ سے کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی جان کاری حاصل کریں ۔
  • Language: اردو
  • Add date: April 23, 2016, 2:16 pm
  • Prepared by:
  • Translated into: اردو, عربي
  • Source: http://islamhouse.com/ur/videos/2803266/
.بدگُمانی(ٹی وی ٹاک شو)
  • Title: بدگُمانی(ٹی وی ٹاک شو)
  • Description: بدگمانی کیا ہے اوریہ انسان کے لئے کیسے الجھنوں کا سبب بنتی ہے؟ کیا بدگمانی انسان کا اپنی بیوی،اولاد،والدین ،اقارب،سماج سے نفرت کرنے کا سبب بنتی ہے حتی کہ وہ اپنے سایہ سے بھی خوف کرنے لگ جاتا ہے؟ بدگمانی وشکی مزاج انسان ہمیشہ منفی سوچ کا حامل کیوں ہوتا ہے؟ بدگمانی وشک کامزاج ازدواجی زندگی کے لئے جہنم وعذاب کیوں بن جاتی ہے ؟کیا پانی پرتخت لگائے ہوئے ابلیس کے بھیجے ہوئے کارندے مردوعورت کے درمیان بدگمانی کرکے ان کے درمیان فرقت ادا کرنے میں اہم رول ادا کرتے ہی؟ بدگمانی اورتہمت کی جگہوں اوراعمال سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ کیاانسان رب کے ساتھ بھی بدگمان ہوتاہے؟ شریعت اسلامیہ میں بدگمانی کا کیا حل ہے؟ اور اس سلسلے میں کیا رہنمائی موجود ہے؟بدگمانی سے بچنے کے عملی تدابیرکیا ہیں؟ ان سب کے بارے میں پیس ٹی وی اردو ٹاک شو پرواگرام’’الجھنیں‘‘سیریز کے’’ بدگمانی‘‘ایپی سوڈ میں میزبان عبد الباسط مدنی اور مہمان مؤقرشیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہما اللہ سے تفصیلی جان کاری حاصل کریں ۔
  • Language: اردو
  • Add date: April 21, 2016, 2:38 pm
  • Prepared by:
  • Translated into: اردو, عربي
  • Source: http://islamhouse.com/ur/videos/2802893/
Page from 67